نوائے شوق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مجازاً) وہ فریاد جو جذبات عشق اور غناؤں سے بھرپور ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) وہ فریاد جو جذبات عشق اور غناؤں سے بھرپور ہو۔